موبائل سافٹ ویئر ریپیرنگ

موبائل ہارڈویئر سافٹ ویئر ریپیرنگ میں کیا فرق ہیں جنے کے لیےمکمل مضمون پڑھیں

موبائل ہارڈویئر سافٹ ویئر ریپیرنگ کا فرق

موبائل کر سرکٹ یا کسی پرزہ یا آسی میں فالٹ اجانے پہ اسے ٹھیک کرنا  ہارڈویر ریپیرنگ ہے.  ہارڈویر سے مراد موبائل کے اندر سرکٹ میں فالٹ اجانے اور ان کی ریپیرنگ سے ہے۔

موبائل ہارڈویئر سافٹ ویئر ریپیرنگ
موبائل فون اور اسمارٹ فون ہارڈویرفالٹ ریپیرنگ

 .ہارڈویر فالٹ  ریپیرر کرنے کے لیے ٹولز چاہیے ہوتے ہیں

موبائل سافٹ ویئر ریپیرنگ
موبائل سافٹ ویئر ریپیرنگ کی وضاحت

  سوفٹ ویر ریپیرنگ سے مراد موبائل میں چلنے والا سوفٹ ویر اور اس میں انے والے فالٹ سے ہے

 موبائل سوفٹ ویر میں خرابی انا اور اسے ٹھیک کردینا  سوفٹ ویر ریپیرنگ ہے۔

 .موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ڈیوائس سے کی جاتی ہے


موبائل فون ریپیرنگ ورکشاپ شروع کرنے کے طریقے سیکھیں

موبائل سافٹ ویئرمرمت

موبائل سافٹ ویئر کی مرمت موبائل فون پر سافٹ ویئر سے متعلقہ مسائل کو ٹھیک کرنے کا عمل ہے۔ اس میں موبائل آپریٹنگ سسٹم اور موبائل PCB پر سافٹ ویئر IC کے مسائل کو حل کرنا شامل ہے۔ موبائل سافٹ ویئر موبائل فون کی فعالیت اور کارکردگی کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہے اگر وہ اسٹارٹ اپ لوگو پر ہینگ ہو جائیں۔ 

موبائل سافٹ ویئر ریپیرنگ آن لائن کورس



ہمارے آن لائن کورس میں، موبائل سافٹ ویئر کی مرمت سیکھنے کے لیے کئی وسائل دستیاب ہیں۔ یہ وسائل موبائل فون کی مرمت میں مہارت حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ربنمى فراہم کرتے ہیں۔

اب ہماری مفت ایپ آزمائیں

موبائل ریپئرنگ آن لائن نے اسمارٹ فون ریپئرنگ کورس پر ایک نیا ایپ جاری کیا ہے. اس ایپ کی مدد
سے آپ اردو اور ہندی میں فری پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں


یہ ایپ موبائل فون اور اسمارٹ فون سرکٹ ڈایا گرام پی ڈی ایف بھی فرہام کر رہا ہے اس فری ایپ کو اپنے
اینڈرائڈ موبائل یا ٹیبلٹ پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے بٹن پے کلک کریں

موبائل ریپئرنگ آن لائن ایپ
ابھی آن لائن سیکھیے


3 CDR Software For Mobile Phones

CDR stands for Call Detail Record software for mobile phones and this is used for the purpose of call record analysis, forensic investigations, and location tracking. There are different types of CDR software for mobile available to fulfill your following needs:
  1. CDR Data Analysis Software: CDR Data Analysis Software is used for crime investigation, data viewing, email forensics, and location tracking. 
  2. ATS Mobile CDR Analysis: ATS Mobile CDR Analysis is a smart solution for investigating mobile call records. It helps reduce time consumption and offers an efficient way to analyze call records.
  3. CDR Analysis and Investigation Software: This software is designed to assist law enforcement agencies, police departments, and security agencies in analyzing CDRs for investigations.

2 CDR Android App For Smartphones

  1. CDR Analyzer Android App: This app allows the import of Mobile / IMEI CDRs and Tower Dumps for analysis. For individuals who require call record analysis, this tool is incredibly valuable. It helps to streamline the process and provides helpful insights.
  2. Phone CDR: Phone CDR is an advanced app that tracks and analyzes data synced with AI, making it a valuable tool for data analysis and investigation.
I hope the information in this blog about learning mobile repair software and CDR software for call record analysis gives you the knowledge to resolve these two issues in your mobile phones.

Post a Comment

please dont add any spam comment