موبائل فون مائیک ریپیرنگ

سب سے پہلے موبائل  سے کال کر کےمائیک چيک کريں۔

مائیک کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔

نيا مائیک لگا کے چيک کريں۔

مائیک کے پرنٹ چيک کريں، اگر بريک ہوں جمپر وائر کا استعمال کريں۔

ساؤنڈ آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کريں۔


Post a Comment

please dont add any spam comment